سورة الطارق - آیت 6
خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اچھلتے پانی سے بنایا گیا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَاءٍ دَافِقٍ۔ اچھل کر نکلنے والا پانی ۔