سورة الطارق - آیت 1

وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

آسمان کی قسم اور اندھیرا پڑے آنے والے کی قسم۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الطَّارِقِ۔ رات کو آنے والا ۔ نمودار ہونے والا ۔