سورة البروج - آیت 17
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بھلا تجھے لشکروں کا حال بھی معلوم ہوا ہے ؟۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْجُنُودِ ۔ عساکر ۔