سورة المطففين - آیت 24

تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو ان کے چہروں پر نعمت کی تازگی پہچانے گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : نَضْرَةَ النَّعِيمِ۔ نازونعمت کی زندگی کی شگفتگی ۔ آسائش کی بشاشت۔