سورة المطففين - آیت 11

الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔