سورة عبس - آیت 23

كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کوئی نہیں جو اسے حکم ملا ہے اس نے اسے پورا نہیں کیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔