سورة النازعات - آیت 25
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اللہ نے اسے دنیا اور آخرت کے عذاب میں پکڑا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَكَالَ الْآخِرَةِ۔ آخرت کا عذاب ۔