سورة النبأ - آیت 1
عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
لوگ آپس میں کس چیز کے متعلق سوال کرتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : يَتَسَاءَلُونَ ۔ باہم ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں۔