سورة المرسلات - آیت 20

أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا ؟۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔