سورة الإنسان - آیت 5

إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

البتہ نیک لوگ وہ پیالہ پئیں گے ۔ جس کی ملونی کافور ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: كَأْسٍ ۔ پیالہ جو معمور ہو ۔ اور چھلک رہا ہے ۔