سورة المدثر - آیت 35

إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بے شک وہ دوزخ بڑی چیزوں میں سے ایک چیزہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْكُبَرِ۔ کبریٰ کی جمع ہے ۔