سورة المزمل - آیت 4
أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یا اس سے زیادہ کر اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر صاف پڑھ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : تَرْتِيلًا۔ قرآن کا بأداء مخارج، حروف سہج سہج اور صاف صاف پڑھنا ۔