سورة المعارج - آیت 31

فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر جو کوئی اس کے سوا ڈھونڈے تو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْعَادُونَ۔ حد شرعی سے تجاوز کرنے والا ۔