سورة المعارج - آیت 20

إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بےچین ہوجاتا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: جَزُوعًا۔ گھبرا اٹھنے والا ۔