سورة الحاقة - آیت 14
وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور زمین اور پہاڑ اٹھائے جائینگے پھر وہ ایک ہی چوٹ سے (ٹپک کر) پارہ پارہ کردیئے جائینگے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَدُكَّتَا۔ ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے ۔