سورة القلم - آیت 40
سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ان سے پوچھ کہ کون ان میں اس کا ذمہ دار ہے ؟۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: زَعِيمٌ۔ ذمہ دار ، ضامن ۔