سورة الملك - آیت 7
إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جب اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا دہاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: شَهِيقًا۔ زورکی آواز۔