سورة التغابن - آیت 15

إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللَّهُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تمہارا مال اور اولاد صرف فتنہ (یعنی آزمائش ہیں) اور اللہ کے پاس بڑا ثواب ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فِتْنَةٌ۔ عقاب ۔ دیوانگی ۔ مرادوجہ ابتلاء ۔ آزمائش کی چیز۔