سورة الجمعة - آیت 6
قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو کہہ اے یہود اگر تمہارا یہ دعویٰ ہے کہ سب آدمیوں کے سوا صرف تم ہی اللہ کے دوست ہو ۔ اگر تم سچے ہو تو موت کی تمنا کرو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ۔ سو تم موت کی تمنا کرو ۔ یعنی بصورت مباہلہ ۔