سورة الصف - آیت 2

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مومنو ! وہ بات کیوں کہتے ہو ۔ جو تم نہیں کرتے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لِمَ تَقُولُونَ۔ قول سے یہاں مراد دعا ہے ۔ مطلق تلقین عبر یا وعظ ونصیحت نہیں جیسا کہ عوام سمجھتے ہیں ۔