سورة الممتحنة - آیت 3
لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ ۚ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے کام آئیں گے اور نہ تمہاری اولاد ۔ وہ تم میں فیصلہ کریگا ۔ اور جو تم کرتے ہو اللہ دیکھتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَفْصِلُ۔ جدائی ڈال دے گا ۔ فیصلہ کرے گا ۔