سورة الحشر - آیت 15
كَمَثَلِ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ قَرِيبًا ۖ ذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ان کی مانند ہیں جو ان سے تھوڑے ہی دنوں پہلے (جنگ بدر) میں اپنے کام کی سزا چکھ چکے ہیں اور ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔