سورة الحشر - آیت 4

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۖ وَمَن يُشَاقِّ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی تھی اور جو کوئی اللہ کی مخالفت کریگا تو بےشک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔