سورة المجادلة - آیت 20

إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بے شک جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیلوں میں ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يُحَادُّونَ۔ مخالفت کرتے ہیں ۔ حدید سے ہے یعنی جو مخالفت میں لوہے کی طرح سخت ہو ۔