سورة الواقعة - آیت 93
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو کھولتے ہوئے پانی سے مہمانی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔