سورة الرحمن - آیت 41
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
گنہگار اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے ۔ پھر پاؤ اور پیشانی کے بالوں سے پکڑے جائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بِالنَّوَاصِي۔ جمع ناصیۃ ۔ یعنی موئے ہائے پیشانی ۔