سورة الرحمن - آیت 5

الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سورج اور چاند کو ایک حساب ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بِحُسْبَانٍ۔ یعنی سورج اور چان کی حرکت کے انداز مقرر ہیں۔