سورة القمر - آیت 32

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہم نے سمجھنے کے لئے قرآن کو آسان کردیا ہے ۔ سو کوئی نصیحت پکڑنے والا ہے ؟۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : حَاصِبًا۔ پتھروں کی بارش ۔ وہ سخت ہواخوفناک اور سنگریز سے اڑادے ۔ اور برف اور راہ لے برسانے والے ابر کو بھی خاصیب کہتے ہیں ۔