سورة النجم - آیت 12

أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اب کیا تم اس سے اس چیز میں جھگڑوگے جو اس نے دیکھی ؟۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔