سورة النجم - آیت 5

عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سخت قوتوں والے نے اسے سکھایا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: شَدِيدُ الْقُوَى۔ نہایت طاقت ور ۔ جبرائیل کا لقب ہے۔