سورة النجم - آیت 3
وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْهَوَى۔ خواہش نفس شدید۔ وَمَا يَنْطِقُ ۔ مراد شرعیات ہیں ۔ یعنی جہاں تک لوگوں کی روحانی اور اخلاقی اصلاح کا تعلق ہے آپ جو کچھ کہتے ہیں وہ مستعار ہوتا ہے جناب باری سے۔