سورة الذاريات - آیت 58

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اللہ جو ہے بےشک وہی روزی دینے والا صاحب قوت زبردست ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمَتِينُ۔ جو باعتبار اپنی ذات کے صاحب قوت ہو ۔