سورة الذاريات - آیت 34

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جن پر تیرے رب کے ہاں حد سے باہر نکلنے والوں کے لئے نشان پڑے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُسَوَّمَةً۔ نشاندار ۔ عینی متعین۔