سورة الذاريات - آیت 4

فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر بانٹنے والیوں کی ایک چیز کو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فَالْمُقَسِّمَاتِ۔ جب بارش کو حسب موقع تقسیم کرے بعض کے نزدیک اس سے مراد فرشتے ہیں۔