سورة ق - آیت 32

هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہ وہ ہے جس کا وعدہ تمہیں ملا تھا ہر ایک رجوع لانے والے ادب نگاہ رکھنے والے کے لئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَوَّابٍ۔ اوب سے ہے ۔ جس کے معنی رجوع کے ہیں ۔ حَفِيظٍ۔ اللہ کے احکام کو نگاہ میں رکھنے والا ۔