سورة الحجرات - آیت 6
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مومنو ! اگر کوئی فاسق آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تم اسے تحقیق کرو ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کسی قوم پر جاپڑو ۔ پھر کل کو لگواپنے کئے پر پچھتانے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَاسِقٌ۔ برا آدمی ۔ ناقابل اعتماد۔