سورة الحجرات - آیت 4

إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِن وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک جو لوگ گھروں کی چاردیواری کے باہر سے تجھے پکارتے ہیں وہ اکثر ناسمجھ ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔