سورة الفتح - آیت 3
وَيَنصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اللہ تیری مدد کرے زبردست مدد۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : نَصْرًا عَزِيزًا۔ یعنی ایسی مدد جو عزت اور غلبہ عطا کرنے کا موجب ہو یا وہ نصرت جو ان مواقع پر خصوصی ہو ، اور جس کی شدید ترین ضرورت ہو ۔