سورة الجاثية - آیت 37
وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور آسمانوں اور زمین میں اسی کو بڑائی ہے اور وہی غالب حکمت والاہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْكِبْرِيَاءُ۔ عظمت ۔ ورفعت ، بڑائی ۔