سورة الدخان - آیت 51
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بے شک متقی چین کی جگہ میں ہوں گے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔