سورة الزخرف - آیت 4
وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور بےشک وہ ہمارے پاس اصل کتاب میں بلند مرتبہ حکمت بھرا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أُمِّ الْكِتَابِ۔ لوح محفوظ ۔