سورة آل عمران - آیت 132

وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تابعداری کرو ، شاید تم پر رحم ہو ۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔