سورة غافر - آیت 75
ذَٰلِكُم بِمَا كُنتُمْ تَفْرَحُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنتُمْ تَمْرَحُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں ناحق خوش ہوتے تھے ۔ اور اس کا بدلہ ہے ۔ کہ تم اتراتے تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : تَمْرَحُونَ۔ المرح ۔ الکبر ۔ یعنی اترانا ۔