سورة غافر - آیت 32
وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اے میری قوم میں تمہاری نسبت ہانک پکار کے دن سے ڈرتا ہوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : التَّنَادِ۔ پکار ۔ دعوت۔