سورة الزمر - آیت 39

قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو کہہ اے قوم تم اپنی جگہ پر کام کئے جاؤ۔ بےشک میں کام کرنے والا ہوں پس آگے تمہیں معلوم ہوجائیگا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔