سورة ص - آیت 57

هَٰذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہ (عذاب) ہے اب اسے چکھو ۔ کھولتا پانی اور پیپ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: حَمِيمٌ۔ گرم پانی غشاق گدلا اور غیر مصفی پانی ۔