سورة ص - آیت 56
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
دوزخ جس میں وہ داخل ہونگے سو کیا بری آرامگاہ ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْمِهَادُ۔ جگہ