سورة ص - آیت 25

فَغَفَرْنَا لَهُ ذَٰلِكَ ۖ وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ہم نے اس کو وہ کام معاف کردیا اور بےشک اس کے لئے ہمارے پاس مرتبہ ہے اور اچھا ٹھکانہ ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔