سورة الصافات - آیت 171

وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تحقیق پہلے گزری ہے بات ہماری واسطے پیغمبروں کے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا۔ یعنی یہ مقدرات میں سے ہے کہ انبیاء کرام اپنے مخالفین پر غالب رہیں اور ان کو ہر حال میں مظفر ومنصور رکھا جائے ۔