سورة الصافات - آیت 111
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔